کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا کارڈینل رابرٹ پریووسٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب امریکی صدر جے ڈی وینس کے ناقد نکلے۔ نئے منتخب پوپ نے سوشل میِڈیا پر حال ہی میں ایک ایسی پوسٹ شیئر کی جس میں ٹرمپ انتظامیہ کی امیگریشن پالیسیوں پر تنقید کی گئی تھی۔ پوسٹ میں امریکی رہنماؤں کی امیگریشن پالیسیوں پر ایک اخلاقی سوال اٹھایا گیا ہے۔ رابرٹ پریووسٹ جب شکاگو کے کارڈینل تھے تو انہوں نے سوشل میڈیا پر تین ایسی پوسٹس شیئر کیں جن میں ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی اور جے ڈی وینس کے مذہبی نظریات پر سوالات اٹھائے گئے۔ نئے پوپ نے 2024 میں اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کرنے سے بڑی حد تک گریز کیا، تاہم 2011 سے وہ انگریزی اور ہسپانوی زبانوں میں کئی پوسٹ کر چکے ہیں۔
Source: social media
کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد
گوگل میپس نے "فارسی" کی بجائے "الخلیج العربی" کا نام اپنا لیا
غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کا اسرائیلی منصوبہ غیر قانونی ہوگا: ناروے، آئس لینڈ
ایران سے تیل کیوں لیا، امریکہ نے چینی ریفائنری پر پابندیاں لگا دیں
پاکستان اور انڈیا کے درمیان تنازع ہمارا مسئلہ نہیں: امریکی نائب صدر
پاک فوج کے سربراہ عاصم منیر کو حراست میں لے لیا گیا، ہنگامہ برپا
خلیج فارس کا نام تبدیل کر دیں گے، ٹرمپ نے اعلان کردیا
ہم نے جو کچھ حوثیوں کے ساتھ کیا وہ ایران میں بھی کریں گے : اسرائیلی وزیر دفاع
اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں اقوامِ متحدہ کے سکول بند کر دیئے
غزہ پر اسرائیلی حملے میں کم از کم پانچ ہلاک: امدادی کارکنان