International

جنگی خطرات : امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان و بھارت کے سفر سے روک دیا

جنگی خطرات : امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان و بھارت کے سفر سے روک دیا

امریکہ نے جمعرات کے روز ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مستقبل قریب میں پاکستان و بھارت کے درمیان کشیدگی کے باعث ان دونوں ملکوں کی طرف سفر سے گریز کریں۔ ٹریول ایڈوائزری میں دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ دونوں ملکوں کے درمیان پائے جانے والے حالات کو بہت قریب سے دیکھ رہا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی بڑھی ہوئی ہے۔ خاص طور پر 6 اور 7 مئی کی درمیانی رات ہونے والے بھارتی حملوں کے بعد حالات نہایت دگرگوں ہوگئے ہیں۔' دونوں ملک جوہری ہتھیار رکھنے والی طاقتیں ہیں اور 6 مئی سے لے کر اب تک کم از کم 45 افراد کی ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments