امریکا کی ریاست مشی گن سے سینیٹ کے امیدوار عبدل السید کی سابق ڈیموکریٹک حریف ہیلی اسٹیونز نے پارٹی سے بغاوت کرتے ہوئے عبدل کے ری پبلکن حریف مائیک راجرز کی توثیق کردی۔
ٹرمپ نے کہاکہ اسٹیونز سے رابطہ کریں گے اور ان کا شکریہ ادا کریں گے، عبدل السید نے ردعمل میں کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ وہ ہیلی اسٹیونز کے بارے میں سوچتے تک نہیں۔
امریکا میں وسط مدتی انتخابات 3 نومبر کو ہوں گے۔
امریکا کی ریاست مشی گن سے سینیٹ کے امیدوار عبدل السید کی سابق ڈیموکریٹک حریف ہیلی اسٹیونز نے پارٹی سے بغاوت کرتے ہوئے عبدل کے ری پبلکن حریف مائیک راجرز کی توثیق کردی۔...
Source: Admin