Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

اسرائیلی وزیراعظم سے ایران کے معاملے پر بات چیت کی، ڈونلڈ ٹرمپ

Admin
By Admin
Nov 02, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

SAHLBONI LAND CSE MEIN ABHISHEK BANERJEE KE PA SUMIT ROY GIRAFTAR, APEX COURT SE NTICIPATORY BAIL HUI KHARIJ

اسرائیلی وزیراعظم سے ایران کے معاملے پر بات چیت کی، ڈونلڈ ٹرمپ
اسرائیلی وزیراعظم سے ایران کے معاملے پر بات چیت کی، ڈونلڈ ٹرمپ — November 02, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ایران کے معاملے پر بات چیت ہے، اُن سے اچھی گفتگو ہوئی ہے۔

قبل ازیں امریکی میڈیا کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم سے ایران کے ساتھ مذاکرات اور ممکنہ کارروائیوں پر تفصیلی بات چیت کی۔

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا ایران پر بمباری دوبارہ شروع کرنے کی تیاری کر رہا ہے، فوجی کارروائی امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد شروع ہو سکتی ہے۔

دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ وہ ہیلی اسٹیونز سے رابطہ کریں گے اور ان کا شکریہ ادا کریں گے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ایران کے معاملے پر بات چیت ہے، اُن سے اچھی گفتگو ہوئی ہے۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn