Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

پہلا ون ڈے: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

Admin
By Admin
Nov 14, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

پہلا ون ڈے: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا
پہلا ون ڈے: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا — November 14, 2026
آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔

پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم 131 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

آسٹریلیا کے ماہلی بریڈ مین نے 24 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کیں۔

بعد ازاں آسٹریلیا نے 132 رنز کا ہدف 3 وکٹ پر 24 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

آسٹریلیا کو 3 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہوئی ہے، اب دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ اتوار کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔

آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔ پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم 131 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn