International

فضائی حدود کی بندش، قطر ایئر ویز کا پاکستان کے لیے پروازیں معطل کرنے کا اعلان

فضائی حدود کی بندش، قطر ایئر ویز کا پاکستان کے لیے پروازیں معطل کرنے کا اعلان

قطر ایئر ویز کا کہنا ہے کہ اس نے پاکستان کے لیے اپنی پروزیں بند کر دی ہیں۔ ایئر لائنز کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عارضی طور پر پروازیں بند کرنے کا فیصلہ پاکستان کی جانب سے 48 گھنٹے کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کے اعلان کے بعد کیا گیا۔ قطر ایئر ویز کی جانب سے مسافروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنی فلائٹ سے متعلق مزید جاننے کے لیے کمپنی کی ویب سائٹ یا کال سینٹر سے رابطہ کریں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments