Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

اردوان نے ایران پر حملوں سے متعلق اپنی تشویش صدر ٹرمپ کو بتادی

Admin
By Admin
Nov 10, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

اردوان نے ایران پر حملوں سے متعلق اپنی تشویش صدر ٹرمپ کو بتادی
اردوان نے ایران پر حملوں سے متعلق اپنی تشویش صدر ٹرمپ کو بتادی — November 10, 2026
ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایران حملوں سے متعلق اپنی تشویش سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آگاہ کردیا۔

انقرہ میں میڈیا سے گفتگو میں صدر اردوان نے کہا کہ ترکیے ایران کے خلاف نئے حملوں کا آغاز نہیں دیکھنا چاہتا۔

انہوں نے کہا کہ ہم علاقائی تنازعات کو بات چیت اور سفارتکاری سے حل کرنے پر زور دیتے ہیں۔

ترک صدر نے مزید کہا کہ بدقسمتی سے صورتحال ایک بار پھر منفی سمت میں جاتی دکھائی دے رہی ہے لیکن ہم اس صورتحال کو روکنے کے لیے اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں۔

اردوان نے ایران حملوں سے متعلق اپنی تشویش سے ٹیلیفونک گفتگو میں صدر ٹرمپ کو آگاہ کردیا تھا۔

ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایران حملوں سے متعلق اپنی تشویش سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آگاہ کردیا۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn