امریکی ریاست مشی گن سے منتخب ہونے والے عبدل السید نے ’جے ڈی حبیبی‘ کہا تھا۔
اس جملے پر کسی نے میم بنادی تو کسی نے میوزک بنا کر رقص کیا، مزاح میں بچے بھی پیچھے نا رہے۔
من چلوں نے جے ڈی وینس کی تصویر کے ساتھ شرٹس پر بھی جے ڈی حبیبی لکھوالیا۔
نومنتخب مسلم سینیٹر عبدل السید کا امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کو مخاطب کرکے کہا جانے والا طنزیہ جملہ انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا۔ امریکی ریاست مشی گن سے منتخب ہونے والے عبدل السید نے ’ج...