Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ہندو مذہبی گروپ کی خاطر خواتین عملے کو ڈیوٹی سے ہٹانے پر ایفل ٹاور ڈائریکٹر نوکری سے فارغ

Admin
By Admin
Oct 01, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BAGRESHWAR BABA KI TASVEER JALANE PAR CM SUVENDU ADHIKARI SAKHT, KOLKATA POLICE KO ARRSTE KA DIYA HUKM

ہندو مذہبی گروپ کی خاطر خواتین عملے کو ڈیوٹی سے ہٹانے پر ایفل ٹاور ڈائریکٹر نوکری سے فارغ
ہندو مذہبی گروپ کی خاطر خواتین عملے کو ڈیوٹی سے ہٹانے پر ایفل ٹاور ڈائریکٹر نوکری سے فارغ — October 01, 2026
ہندو مذہبی گروپ کی آمد پر خواتین عملے کو چھٹی پر بھیجنے والے ایفل ٹاور ڈائریکٹر کو نوکری سے ہاتھ دھونے پڑ گئے۔

ڈائریکٹر جنرل پیٹرک برانکو رواں سال کے اواخر پر اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔

انہوں نے 5 ستمبر کو ایک ہندو مذہبی گروپ کی ایفل ٹاور آمد پر وہاں تعینات خواتین ورکرز کو ہٹانے کی درخواست قبول کی تھی۔

ٹاور پر کام کرنیوالی خواتین نے اس ہدایت پر احتجاجاً ایک دن کے لیے کام چھوڑ دیا تھا۔

سیکولرازم اور صنفی مساوات کو اہمیت دینے والے ملک فرانس میں اس فیصلے کو شدید سیاسی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

ہندو مذہبی گروپ کی آمد پر خواتین عملے کو چھٹی پر بھیجنے والے ایفل ٹاور ڈائریکٹر کو نوکری سے ہاتھ دھونے پڑ گئے۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn