International

دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے اہلکار کو دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے اہلکار کو دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے اہلکار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ تہران میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ایک بیان میں بتایا کہ دمشق میں ایرانی سفارت خانے کا اہلکار دہشت گردوں کی فائرنگ سےجاں بحق ہوگیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دمشق میں 15 دسمبر کو داؤد بیطرف کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ اسماعیل بقائی کا مزید کہنا ہے کہ داؤد بیطرف ایرانی سفارتخانے کے ٹیکنیکل اسٹاف کے ممبر تھے۔

Source: social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments