National

دہلی اسمبلی انتخابات کا اعلان آج

دہلی اسمبلی انتخابات کا اعلان آج

نئی دہلی 7 جنوری: دہلی میں 70 ممبران اسمبلی کے لیے نئے انتخابات کا اعلان آج کیا جائےگا۔ چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار دوپہر 2:00 بجے دارالحکومت میں ایک پریس کانفرنس میں مرکز کے زیر انتظام اسمبلی کے انتخابات کے پروگرام کا اعلان کریں گے۔ کمیشن کی طرف سے جاری ایک اطلاع کے مطابق دہلی اسمبلی انتخابات کے پروگراموں کا اعلان وگیان بھون میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔ اس موقع پر مسٹر کمار کے ساتھ کمیشن میں ان کے دو دیگر ایسوسی ایٹ کمشنروں کے بھی موجود ہونے کا امکان ہے۔

Source: uni urdu news service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments