نیپال کے سرحدی علاقے میں تباہ کن سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 626 ہو گئی۔
ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق 2 ہزار افراد تاحال لاپتہ ہیں، جن میں 800 غیر ملکی شہری بھی شامل ہیں۔
نیپالی سیّاحتی بورڈ کا کہنا ہے کہ اب تک 121 غیر ملکی شہریوں کو ریسکیو کیا جا چکا ہے جن میں 2 امریکی شہری بھی شامل ہیں۔
بھارتی وزارتِ خارجہ کے مطابق نیپال میں آنے والے سیلاب کے سبب 320 بھارتی شہری لاپتہ ہیں۔
نیپال کے سرحدی علاقے میں تباہ کن سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 626 ہو گئی۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments