Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

متنازع انداز۔۔ اسرائیلی فٹبالر کو میدان سے نکال دیا گیا

Admin
By Admin
Sep 26, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BAGRESHWAR BABA KI TASVEER JALANE PAR CM SUVENDU ADHIKARI SAKHT, KOLKATA POLICE KO ARRSTE KA DIYA HUKM

متنازع انداز۔۔ اسرائیلی فٹبالر کو میدان سے نکال دیا گیا
متنازع انداز۔۔ اسرائیلی فٹبالر کو میدان سے نکال دیا گیا — September 26, 2026
یوئیفا نیشنز لیگ میں اسرائیلی فٹبالر کو متنازع انداز میں جشن منانے پر میدان سے نکال دیا گیا۔

فٹبالر نے آسٹریا کیخلاف گول کر کے کارنر کا جھنڈا نکالا اور فائرنگ کا اشارہ کیا جس پر ریفری نے فوری طور پر ریڈ کارڈ دکھا کر میدان بدر کر دیا۔

کئی اسرائیلی کھلاڑی رونا دھونا کرتے رہے لیکن ریفری نے ایک نہ سنی اور اپنے فیصلے پر ڈٹ رہے۔ اسرائیلی کھلاڑیوں کی بحث و تکرار بھی کسی کام نہ آئے اور ریفری نے کھلاڑی کو باہر بھیج دیا۔

میچ میں اسرائیل کو تین ایک سے شکست ہوئی اور کھلاڑی ریفری کے فیصلے پر غصے کا اظہار کرتے رہے۔

یوئیفا نیشنز لیگ میں اسرائیلی فٹبالر کو متنازع انداز میں جشن منانے پر میدان سے نکال دیا گیا۔ فٹبالر نے آسٹریا کیخلاف گول کر کے کارنر کا جھنڈا نکالا اور فائرنگ کا اشارہ کیا جس پر ...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn