تہران: ایرانی پاسداران انقلاب نے خطے میں امریکی اڈوں پر بھرپور حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ پاسداران انقلاب نے بیان میں کہا کہ جنگ برسوں بھی جاری رہی تو ہمارے میزائل دشمن پر برستے رہیں گے، بحرین کے الصخیر ایئرپورٹ پر امریکی ڈرون شیڈز کو تباہ کیا گیا ہے۔ سلمان پورٹ پر امریکی بحری جہازوں کو بھی بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے جب کہ کویت کے عارفجان اڈے پر امریکی اسپیشل فورسز کے مرکز کو مکمل تباہ کر دیا گیا۔ پاسداران انقلاب نے کہا کہ امریکی صدر کے دعوؤں کے برعکس ہمارے پاس میزائل اور ڈرون کا وافر ذخیرہ ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں یہ حالیہ کشیدگی اس وقت شروع ہوئی جب رواں سال فروری میں امریکہ اور اسرائیل نے مشترکہ طور پر ایران کے خلاف فوجی جارحیت کا آغاز کیا اور جواب میں تہران نے خلیجی ممالک میں موجود امریکی فوجی اثاثوں اور اڈوں پر ڈرون اور میزائل حملے کیے۔
Source: Admin
10 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
10 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
10 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
10 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
4 months ago
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
4 months ago
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
4 months ago
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
4 months ago
سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان، بلوم برگ
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments