رانچی، 05 فروری :) جھارکھنڈ کے وزیر اعلی چمپئی سورین نے پیر کو اسمبلی میں اکثریت حاصل کرلی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں اعتماد کے ووٹ کی تحریک وزیراعلی چمپئی سورین نے ایوان میں پیش کی 82 رکنی اسمبلی میں گنڈیا اسمبلی سیٹ جے ایم ایم کے ایم ایل اے سرفراز احمد کے استعفیٰ کی وجہ سے خالی ہوئی ہے تحریک اعتماد کے حق میں 47 جب کہ مخالفت میں 29 ووٹ آئے۔
Source: uni news
پونے میں ہیلی کاپٹر گر گیا، 3 افراد ہلاک
بہار: امدادی سامان پہنچانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
گرمیت 20 دن کی پیرول پر جیل سے رہا
جن سوراج بنی سیاسی پارٹی، منوج بھارتی قائم مقام صدر
مالیگاؤں دھماکہ: ملزمہ سادھوی پرگیہ 3 اکتوبر کو ممبئی کی عدالت میں پیش ہوں گی
مودی نے گاندھی جینتی کے موقع پر صفائی مہم میں حصہ لیا