Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

فرانس میں ہنگامے، سوشل میڈیا پر دلچسپ مناظر وائرل

Admin
By Admin
Oct 20, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA KI GERUA SAMMAN YATRA SUVENDU ADHIKARI KA SAKHT ANDAZAZ

فرانس میں ہنگامے، سوشل میڈیا پر دلچسپ مناظر وائرل
فرانس میں ہنگامے، سوشل میڈیا پر دلچسپ مناظر وائرل — October 20, 2026
فرانس میں ہنگاموں کے دوران سوشل میڈیا پر دلچسپ مناظر وائرل ہوگئے۔

فرانس میں کہیں جلی ہوئی گاڑیوں کے درمیان خاتون اطمینان سے جاگنگ کرتی نظر آئیں، تو کہیں کیفے میں بیٹھا جوڑا سکون سے وقت گزارتا رہا۔

احتجاج میں کئی لوگ کیپٹن امریکا، اسپائیڈر مین اور نپولین کے روپ میں شریک ہوئے تو کئی سڑک پر ڈانس کرتے دکھائی دیے۔

احتجاج میں مقامی موسیقاروں نے بھی اپنا حصہ ڈالا، آرکسٹرا کے فنکاروں نے مشہور فلمی دھنیں اور احتجاجی ترانے بجا کر مظاہرین کا ساتھ دیا۔

واضح رہے کہ فرانس میں پُرتشدد مظاہروں اور ہنگامہ آرائی کے بعد فرانسیسی وزیراعظم سیباستیاں لیکورنو نے مقامی اداروں کو بعض علاقوں میں جزوی کرفیو لگانے کی ہدایت کر دی ہے۔

پیرس میں میڈیا سے گفتگو میں انکا کہنا تھا وہ امن و امان کی بحالی کے لیے پُرعزم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ملک میں ہنگامی حالت نافذ کرنا ضروری سمجھا گیا تو ایسا کیا جا سکتا ہے، تاہم اس مرحلے پر جزوی کرفیو زیادہ مناسب معلوم ہوتا ہے۔

انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ کن شہروں میں جزوی کرفیو نافذ کیا جائے گا اور اس کی نوعیت کیا ہوگی، تاہم انہوں نے پورے پیرس میں مکمل کرفیو نافذ کرنے کے امکان کو مسترد کر دیا۔

فرانس میں ہنگاموں کے دوران سوشل میڈیا پر دلچسپ مناظر وائرل ہوگئے۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn