بدایوں:17جون: اترپردیش کے ضلع بدایوں میں شادی کے چند دن بعد دلہن عاشق کے ساتھ فرار ہوگئی۔ پیر کو دلہن خودھ تھانے پہنچ گئی اور سب کے سامنے کہہ دیا کہ وہ اب اپنےعاشق کے ساتھ رہنا چاہتی ہے۔ شوہر کی رضامندر کے بعد اسے جانے کی اجازت دے دی گئی۔ پولیس ذرائع نے منگل کو بتایا کہ بسولی کوتوالی علاقے کے گاؤں موسم پور باشندہ سنیل کی شادی 17 مئی کو بسولی تھانہ علاقے کے گاؤں کی خوشبو سے ہوئی تھی۔ 18 مئی کو سنیل بیوی کو وداع کراکر اپنے گھر لایا۔ شادی کے بعد کی رسموں کے درمیان دلہن سسرال میں نو دن تک رہی۔ اس کے بعد مائیکے فریق دلہن کو وداع کرا کر لے گیا۔ تقریبا 10دن بعد دولہن اپنے عاشق کے ساتھ فرار ہوگئی۔ شوہر سنیل نے بتایا’ میں نے بیوی کے وداعی کے بعد ننیتال ہنی مون پر لے جانے کا منصوبہ بنایا تھا۔ لیکن جب اس نے اپنے عاشق کے ساتھ رہنا ہے تو میں بھی خوش ہوں۔ اچھا ہوامیں راجا گھونشی بننے سے بچ گیا۔ اب ہم تینوں خوش ہیں۔ بیوی اور اس کے عاشق کو پیار ملگ یا اور میری زندگی بھی برباد ہونے سے بچ گئی۔
Source: uni urdu news service
اسمبلی ضمنی انتخابات میں پہلی بار موبائل ڈپازٹ کی سہولت، پوری ووٹنگ کی ویب کاسٹنگ
امروہہ:یک طرفہ کاروائی کی مخالفت میں بجرنگ دل کا مظاہرہ
سماج وادی پارٹی لیڈر کی ایک کروڑ کی املاک قرق
تیجسوی یادو ہی ہوں گے وزیر اعلیٰ، بہار الیکشن سے پہلے لالو پرساد یادو کا بڑا اعلان
سونیا گاندھی اسپتال سے ڈسچارج
پانچ اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات میں شام پانچ بجے تک نیلمبور سیٹ پر سب سے زیادہ 70 فیصد سے زائد ووٹنگ
گجرات بھر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 48 گھنٹوں میں 22 افراد ہلاک
لڑکی کی عصمت دری کے الزام میں پولیس نے تین افراد کو گرفتار کیا ، مذہب تبدیل کرنے کا الزام
نوجوان نے سر پر پلاسٹک کور لپیٹ کر ہیلیم گیس استعمال کرتے ہوئے خودکشی کر لی
اے پی: خاتون نے شیرخوار بچہ کے ساتھ ٹرین کے نیچے آ کر خودکشی کر لی
تلنگانہ :آپریشن کے دوران پیٹ میں سوئی چھوڑنے کا واقعہ، ڈاکٹروں کی لاپرواہی بے نقاب
تلنگانہ:بیٹی کی محبت کی راہ میں رکاوٹ بننے پرباپ کا قتل
راہل گاندھی کی 55ویں سال گرہ پر مبارکبادیوں کا سلسلہ جاری، بی جے پی لیڈران نے بھی کیا نیک خواہشات کا اظہار
سنبھل تشدد معاملے میں چارج شیٹ داخل، سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ضیاءالرحمٰن برق سمیت 23 افراد پر الزامات عائد