امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ رجیم چینج' کی اصطلاح استعمال کرنا سیاسی طور پر درست نہیں ہے لیکن اگر ایران کی موجودہ حکومت اپنے ملک کو دوبارہ عظیم نہیں بنا پا رہی تو رجیم چینج کیوں نہیں ہو گی۔ اس سے قبل امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیٹھ نے اتوار کے روز پینٹاگون میں امریکی حملوں کے متعلق بریفنگ کے بعد امریکہ کے وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ سے سوال کیا گیا کہ کیا ایران پر حملے کا مقصد وہاں حکومت کی تبدیلی تھا۔ پیٹ ہیگسیتھ نے زور دیتے ہوئے کہا کہ اس مشن کا مقصد ایران میں رجیم چینج نہ تھا اور نہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ نے ایرانی جوہری پروگرام سے امریکہ کی قومی سلامتی کو لاحق خطرات کے خاتمے کے لیے ایک آپریشن کی منظوری دی تھی۔
Source: social media
اکھلیش یادو نے لیا سخت ایکشن،تین اراکین اسمبلی کو سماجوادی پارٹی سے کیا باہر
غزہ سے داغا گیا میزائل روک لیا گیا: اسرائیلی فوج
آسٹریا: ہائی اسکول میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک ہوگئے
حملے بند نہ ہوئے تو محاصرے کا سامنا کرنا پڑے گا: اسرائیلی وزیر کا حوثیوں کو انتباہ
ایران نے داعش کے نو مجرمان کو پھانسی دے دی
ایران کے اہم جوہری مقامات سے متعلق بڑا انکشاف
روس نے ایران کے خلاف امریکی اقدامات کو غیر ذمہ دارانہ، خطرناک اور اشتعال انگیز قرار دیا
شام کے دارالحکومت دمشق میں چرچ پر خودکش بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے
کانگریس سے پوچھے بغیر ایران پر حملہ، امریکہ کی منقسم سیاست مزید تقسیم
ایران پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 950 افراد ہلاک، تین ہزار 450 زخمی
جوابی کارروائی کا وقت اور دائرہ ہم طے کریں گے:ایران کا انتباہ
اسرائیلی فوجی اہلکاروں کی مسجد اقصی پر چڑھائی، الاقصیٰ کے چار محافظین حراست میں لے لیے
دمشق میں گرجا گھر پر حملے میں داعش ملوث ہے : شام
کھیل ختم نہیں ہوا، امریکی بمباری سے افزودہ یورینیم محفوظ ہے: مشیر علی خامنہ ای