International

ایران کے اصلاح پسند رہ نما مہدی کروبی کی نظر بندی 14 سال بعد ختم

ایران کے اصلاح پسند رہ نما مہدی کروبی کی نظر بندی 14 سال بعد ختم

ایرانی اصلاح نیوز ویب سائٹ نے ایرانی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر اور گرین موومنٹ کے رہنما مہدی کروبی کے بیٹے حسین کروبی کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ ان کے والد مہدی کی نظر بندی باضابطہ طور پر ختم ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ "کل شام سکیورٹی فورسز نے میرے والد کے گھر پر ان کی لازمی موجودگی ختم کردی۔ سکیورٹی اور احتیاطی تدابیر کی وجہ سے ان کی رہائی تقریباً دس دن کے لیے ملتوی کردی گئی تھی جو بالآخر کل مکمل ہوگئی"۔ انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ اگلے ہفتے سے ہم اپنے والد کی رہائش گاہ پر دوستوں کے استقبال کے لیے تیار ہوں گے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments