ممبئی، 3 اکتوبر : ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ کے دباؤ کے تحت جمعرات کو مقامی اسٹاک مارکیٹ میں ابتدائی کاروبار میں افراتفری کا ماحول رہا اور سینسیکس 1200 پوائنٹس اور این ایس ای کا نفٹی 340 پوائنٹس سے زیادہ کی گر اوٹ کے ساتھ کھلا۔ بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 83002.09 پوائنٹس پر کھلا، جو گزشتہ روز کے 84266.29 پوائنٹس سے 1266.20 پوائنٹس کم ہے۔ تاہم، اس کے بعد بہتری دیکھی گئی جس کی وجہ سے سینسیکس فی الحال 83500 پوائنٹس کے قریب کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی بھی 344 پوائنٹس کی زبردست گراوٹ کے ساتھ 25452.85 پوائنٹس پر کھلا۔ گزشتہ سیشن میں یہ 25796.90 پوائنٹس پر تھا۔ اگرچہ یہ 25451.60 پوائنٹس کی نچلی سطح تک ٹوٹا تھا لیکن اس کے بعد اس میں بہتری دکھائی دے رہی ہے اور اس وقت یہ 25580 پوائنٹس کے قریب کاروبارکر رہا ہے۔
Source: uni news service
کویت کا دورہ مستقبل کی شراکت داری کے لیے روڈ میپ تیار کرنے کا موقع فراہم کرے گا: مودی
جے پور میں گیس ٹینکر میں آگ لگنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 14 ہوگئی
آن لائن سٹہ بازی میں رقم ہارنے کے بعد ڈگری کے طالب علم کی خودسوزی
شراب گھوٹالہ کیس میں اروند کیجریوال کے خلاف مقدمہ چلے گا، ایل جی نے ای ڈی کو دی منظوری
ممبئی فیری حادثہ، مرنے والوں کی تعداد 15 ہوئی
ماں نے تین بچوں کے ساتھ پھندے پر لٹک کر کی خودکشی
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی
بنگلورو۔انجینئر اتل خودکشی کیس، سپریم کورٹ نے تین ریاستوں سے جواب طلب کیا
چوٹالہ کے انتقال پر ہریانہ میں تین روزہ سوگ
حکمران یماعت اور اپوزیشن پارٹیاں اڈانی، سوروس-سونیا اور امبیڈکر جیسے مسائل پر تعطل میں پھنسی ہوئی ہیں
ہنگامے کی وجہ سے راجیہ سبھا کی کارروائی دوپہر 12 بجے تک ملتوی,لوک سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی
اب ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدان پارلیمنٹ کے گیٹ پر احتجاج نہیں کر سکیں گے: ہاتھا پائی کے بعد اوم برلا کا فیصلہ
حکومت 'دہشت گردی سے پاک جموں و کشمیر' کے ہدف کو جلد از جلد حاصل کرے گی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ
کرناٹک ہائی کورٹ نے موڈا گھوٹالے کی تحقیقات پر عارضی روک لگائی