اسرائیل نے ایران کے ساتھ یمن میں بھی حملے شروع کردیے ہیں، اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے یمن میں حوثی رہنماؤں پر بھی حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق تازہ اسرائیلی حملوں میں حوثی ملٹری چیف محمد الغماری کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حملے سے متعلق اب تک کوئی سرکاری اطلاعات سامنے نہیں آسکیں۔ واضح رہے کہ اسرائیلی حملوں میں ایران کی عسکری قیادت کے علاوہ 9 جوہری سائنسدان بھی شہید ہوئے ہیں۔
Source: social media
ایران نے این پی ٹی معاہدے سے الگ ہونے کی دھمکی دیدی
امریکا نے یوکرین سے بعض میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا
اسرائیل کے ایران کے خلاف حملے جاری، اہم شخصیت پر قاتلانہ حملہ
اسرائیلی حکومت ایران سے تنازعہ بڑھانا چاہتی ہے، سعودی ولی عہد
ایرانی فوج نے برطانوی بحریہ کے جہاز کو خلیج فارس میں داخلے سے روک دیا
اسرائیل کا یمن میں حوثی رہنماؤں پر بھی حملہ
ایران کے میزائل حملوں کے بعد اسرائیل میں غزہ جیسے مناظر، 14 افراد ہلاک، 500 زخمی
ایرانی حملوں کا خوف، اسرائیل کے مختلف مقامات پر 2 امریکی ایئر ڈیفنس سسٹمز نصب
یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کر دیا
غزہ میں مزاحمت کاروں کے حملے میں اسرائیلی فوجی ہلاک
کرپٹو کوائنز کی فروخت، صدر ٹرمپ نے پانچ کروڑ 70 لاکھ ڈالر سے زائد کمائے
ایران نے اسرائیلی لڑاکا طیاروں کو تیل فراہم کرنے والی تنصیبات کو نشانہ بنایا، حملے سے حیفہ میں ریفائنریز میں آگ لگ گئی
’یہ ایک انتہائی افسوسناک اور مشکل صبح ہے‘ اسرائیلی صدر
تل ابیب پر ایرانی حملے: کروئشین قونصل اور اہلیہ زخمی