Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

ایشین گیمز: پاکستان پہلی مرتبہ کبڈی سیمی فائنل تک رسائی سے محروم

Admin
By Admin
Sep 24, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA METRO STATION PAR MAHILA PASSENGER AUTHORITIES NE LAGAYA JURMANA

ایشین گیمز: پاکستان پہلی مرتبہ کبڈی سیمی فائنل تک رسائی سے محروم
ایشین گیمز: پاکستان پہلی مرتبہ کبڈی سیمی فائنل تک رسائی سے محروم — September 24, 2026
ایشین گیمز میں پاکستان پہلی مرتبہ کبڈی سیمی فائنل تک رسائی سے محروم ہو گیا۔

پاکستان کو آخری گروپ میچ میں ایران نے 51-30 سے شکست دے دی۔

پاکستان ٹیم گروپ میں 4 میں سے 2 میچز ہی جیت سکی، پاکستان کو اس سے قبل تھائی لینڈ نے بھی شکست دی تھی۔

پاکستان ٹیم ایشین گیمز کبڈی میں سیمی فائنل کی دوڑ سے آؤٹ ہو گئی ہے۔

کبڈی 1990ء سے مستقل ایشین گیمز کا حصہ ہے، پاکستان ایشین گیمز کبڈی میں 6 برانز اور 2 سلور میڈل جیت چکا ہے۔

پاکستان نے 2014ء کے علاؤہ ہر ایونٹ میں کبڈی کا میڈل جیتا، 2014ء میں پاکستان نے چوتھی پوزیشن حاصل کی تھی۔

پہلی مرتبہ پاکستان ایشین گیمز کبڈی کے سیمی فائنل میں بھی جگہ نہ بنا سکا۔

ایشین گیمز میں پاکستان پہلی مرتبہ کبڈی سیمی فائنل تک رسائی سے محروم ہو گیا۔ پاکستان کو آخری گروپ میچ میں ایران نے 51-30 سے شکست دے دی۔ پاکستان ٹیم گروپ میں 4 میں سے 2 میچز ہی جیت...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn