ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے چین کو 0-3 سے ہرا دیا، تینوں گول دوسرے کوارٹر میں کیے گئے۔
پاکستان کی جانب سے کپتان ابوبکر سفیان خان اور حنان شاہد نے گول اسکور کیے۔
پاکستان کی ایونٹ میں یہ تیسری کامیابی ہے، جو اپنے گروپ میں 9 پوائنٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
سر فہرست ملائیشیا کے بھی 9 پوائنٹ ہیں لیکن بہتر گول اوسط کی وجہ سے ملائیشیا ٹاپ پر ہے۔
ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے چین کو 0-3 سے ہرا دیا، تینوں گول دوسرے کوارٹر میں کیے گئے۔ پاکستان کی جانب سے کپتان ابوبکر سفیان خان اور حنان شاہد نے گول اسکور کیے۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments