Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

7 اکتوبر 2023 حملہ: غزہ سے متصل چوکیوں پر غیر تربیت یافتہ فوجی تعینات تھے، اسرائیلی تحقیقاتی رپورٹ

Admin
By Admin
Sep 24, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BAGRESHWAR BABA KI TASVEER JALANE PAR CM SUVENDU ADHIKARI SAKHT, KOLKATA POLICE KO ARRSTE KA DIYA HUKM

7 اکتوبر 2023 حملہ: غزہ سے متصل چوکیوں پر غیر تربیت یافتہ فوجی تعینات تھے، اسرائیلی تحقیقاتی رپورٹ
7 اکتوبر 2023 حملہ: غزہ سے متصل چوکیوں پر غیر تربیت یافتہ فوجی تعینات تھے، اسرائیلی تحقیقاتی رپورٹ — September 24, 2026
7 اکتوبر 2023 کے حملے پر اسرائیلی فوج کی تحقیقات کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق غزہ سے متصل اسرائیلی فوج کی متعدد چوکیوں پر غیر تربیت یافتہ فوجی تعینات تھے۔

تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق فوجی اہلکاروں نے اچانک حملے کی صورت کیلئے کوئی تربیت نہیں کی تھی، چوکی پر موجود اسرائیلی فوجی اہلکار بڑے حملے کیلئے مناسب تربیت یافتہ نہیں تھے۔

اسرائیلی فوجی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق غزہ کی سرحد پر تعینات اسرائیلی فوجیوں کے پاس مناسب ہتھیار نہیں تھے، اسرائیلی فوج کی صرف ایک چوکی پر 22 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 2 اغوا ہوئے۔

تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر 2023 حملے کے 10 گھنٹے بعد اسرائیلی فوج پہنچی، 7 اکتوبر 2023 حملے میں متعدد اسرائیلی فوجی کمانڈر مارے گئے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجی کمانڈرز کے مرنے سے اسرائیلی فوج بروقت ردعمل میں ناکام ہوگئی۔

7 اکتوبر 2023 کے حملے پر اسرائیلی فوج کی تحقیقات کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق غزہ سے متصل اسرائیلی فوج کی متعدد چوکیوں پر غیر تربیت یافتہ فوجی تعینات تھے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn