Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

سعودی عرب نے خام تیل کی سپلائی دوبارہ شروع کردی

Admin
By Admin
Sep 22, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BIHAR KE VAISHALI MEIN UNDER CONSTRUCTION BRIDGE KA HISSA GIRA, KAI MAZDOOR ZAKHMI

سعودی عرب نے خام تیل کی سپلائی دوبارہ شروع کردی
سعودی عرب نے خام تیل کی سپلائی دوبارہ شروع کردی — September 22, 2026
سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ پائپ لائن سے خام تیل کی سپلائی دوبارہ شروع کردی ہے۔

تجارتی ذرائع نے خبر ایجنسی سے گفتگو میں بتایا کہ پائپ لائن فی الحال کم رفتار پر تیل پمپ کر رہی ہے۔

بحیرہ احمر میں واقع ینبع پورٹ سے تیل کی برآمدات بحال کرنے کی تیاریاں بھی کی جارہی ہیں۔

سعودی عرب نے 13 ستمبر کو ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ پائپ لائن بند کردی تھی، جس کے باعث ینبع پورٹ پر خام تیل کی لوڈنگ روک دی گئی تھی۔

سعودی پائپ لائن کی بحالی کی خبروں پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی، برینٹ 100 ڈالر سے نیچے آ گیا اور 98 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوتا دیکھا گیا۔

سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ پائپ لائن سے خام تیل کی سپلائی دوبارہ شروع کردی ہے۔ تجارتی ذرائع نے خبر ایجنسی سے گفتگو میں بتایا کہ پائپ لائن فی الحال کم رفتار پر تیل پمپ کر رہی ہے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn