ٹرمپ نے امریکی ہتھیاروں میں کمی کی بات کرنے والوں کو غدار قرار دے دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بزدل اور غدار یہی کہیں گے کہ امریکا کے پاس گولہ بارود کم ہوگیا۔
انہوں نے کہا کہ امریکی ہتھیاروں میں کمی واقع ہونے کی بات درست نہیں۔ امریکا کے پاس اتنا گولہ بارود ہے کہ خود امریکا اس کے استعمال کا تصور نہیں کرسکتا۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا اب اپنے ہتھیاروں کو تعداد پہلے سے زیادہ اونچی سطح تک بڑھانے جارہا ہے۔
ٹرمپ نے امریکی ہتھیاروں میں کمی کی بات کرنے والوں کو غدار قرار دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بزدل اور غدار یہی کہیں گے کہ امریکا کے پاس گولہ بارود کم ہوگیا۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments