اردن کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ملک کو جنگ کا میدان نہیں بننے دے گی۔ حکومتی ترجمان محمد مومنی نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ’اردن اور اردنی عوام کی حفاظت ہماری پہلی ترجیح ہے۔‘ واضح رہے کہ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران نے غزہ اور لبنان میں مسلمانوں کی شہادت اور حماس و حزب اللّٰہ رہنماؤں اور پاسداران انقلاب کے اعلیٰ عہدیداروں کے قتل کے جواب میں اسرائیل پر درجنوں بیلسٹک میزائل فائر کیے۔ اردن نے اپنی فضائی حدود کو بند کریا ہے جبکہ مملکت کے پبلک سیکیورٹی ڈائریکٹوریٹ نے ایک بیان میں کہا کہ ’رائل اردن ایئرفورس اور فضائی دفاعی نظام نے میزائلوں اور ڈرونز کا مقابلہ کیا جو اردنی فضائی حدود میں داخل ہوئے تھے۔‘ اردنی وزیر اطلاعات نے بتایا کہ میزائل کے کچھ حصے مملکت کے مختلف علاقوں میں گرے، جس کے نتیجے میں تین افراد معمولی زخمی ہوئے۔
Source: Social Media
آئی ایم ایف کے سابق سربراہ کو کرپشن کے جرم میں ایک اور سزا
امریکہ نے شام کے نئے رہنما الشرع کی گرفتاری پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام ختم کر دیا
حکومت جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کو سری لنکا آنے سے روکے: سول سوسائٹی
پیغمبرِ اسلام کے خاکے: فرانس کی عدالت سے ٹیچر کے قتل کے مجرموں کو سزائیں
شام اور مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں کے درمیان یو این امن مشن میں توسیع
نو مئی کے مظاہرے: پاکستانی فوجی عدالتوں نے 25 ملزمان کو دو سے 10 سال قید بامشقت کی سزائیں سنا دیں
10 سال قبل لاپتا ہونیوالے ملائیشین طیارے کی تلاش دوبارہ شروع کرنے کا معاہدہ طے
امریکا میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا، اخراجات کا بل ایوان نمائندگان میں منظور
حوثیوں کی جانب سے تل ابیب پر میزائل حملہ، اسرائیل میزائل نہ روک سکا، 16 افراد زخمی
ایلون مسک کا جرمن چانسلر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
جرمنی میں کرسمس بازار پر حملہ، کار ہجوم پر چڑھا دی، 2 ہلاک
یہودی آباد کاروں کا اسرائیلی فوج کی مدد سے مسجد پر دھاوا؛ آگ لگا دی
’غزہ میں انسانیت سوز کارروائیوں کی عالمی عدالت میں تحقیقات‘، اقوام متحدہ میں قرارداد منظور
اسرائیل کے ساتھ کھلی جنگ کی حالت میں ہیں : حوثی سربراہ