انڈیا کے دفتر خارجہ نے پاکستانی شہریوں کے انڈین ویزوں سے متعلق فیصلوں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے میڈیکل ویزے بھی منسوخ کرنے کی تصدیق کی ہے۔ جمعرات کو نئی دہلی میں دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ’پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں کابینہ کمیٹی برائے سلامتی کے فیصلوں کے تسلسل میں انڈین حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا خدمات فوری طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔‘ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’27 اپریل 2025 سے انڈیا کی طرف سے پاکستانی شہریوں کو جاری کیے گئے تمام موجودہ ویزا منسوخ کر دیے گئے ہیں۔‘ انڈین دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی شہریوں کو جاری کیے گئے میڈیکل ویزا صرف 29 اپریل 2025 تک کارآمد ہوں گے۔ ’اس وقت انڈیا میں موجود تمام پاکستانی شہریوں کو ویزا کی میعاد ختم ہونے سے پہلے ملک چھوڑنا ہوگا۔‘
Source: social media
طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں میاں، بیوی اور ان کی چار سالہ بچی بھی شامل
احمد آباد طیارہ حادثہ کے بعد درجہ حرارت 1000 ڈگری تک پہنچ گیا، وہاں موجود پرندے اور کتّے خاک میں تبدیل!
ہندستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ کے مطالبے سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ سے کیا پرہیز
مسلم ملازمین کی تقرری کے خلاف احتجاج کے بعد مندر انتظامیہ نے واپس لیا فیصلہ، مسلم ملازمین کو کیا جائے گا برخاست
ملک میں کورونا کے موجودہ مریضوں کی تعداد گھٹ کر 7131 ہو گئی
ایران- اسرائیل کشیدگی سے شیئر بازار میں خوف طاری
بم کی دھمکی کے بعد ایئر انڈیا کے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں میاں، بیوی اور ان کی چار سالہ بچی بھی شامل
احمد آباد میں تباہ ہونے والے ایئر انڈیا کے طیارے کا بلیک باکس مل گیا
احمد آباد میں طیارہ حادثے سے ہم سب صدمے میں ہیں: مودی
پٹھان کوٹ میں فضائیہ کے اپاچی ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ
دھارواڑ میں بارش سے دو افراد کی موت کے بعد، کرناٹک کے نو اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری
پنجاب میں سوشل میڈیا انفلوئنسر کے قتل کے الزام میں دو نہنگ گرفتار
ایران پر اسرائیل کے حملے پر عالمی طاقتوں کی خاموشی افسوسناک:عمر عبداللہ