Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
National

پینے کے پانی کے معاملے پر مشتعل بھیڑ نے بی جے پی رکن اسمبلی کو گھیرنے کی کوشش کی

Admin
By Admin
Sep 05, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

GANGA AUR SON NADI KA PANI BADHA, BIHAR KE KAI ILAQON MEIN FLOOD JAISI SITUATION

پینے کے پانی کے معاملے پر مشتعل بھیڑ نے بی جے پی رکن اسمبلی کو گھیرنے کی کوشش کی
پینے کے پانی کے معاملے پر مشتعل بھیڑ نے بی جے پی رکن اسمبلی کو گھیرنے کی کوشش کی — September 05, 2026
بھر ت پور، 5 ستمبر (یو این آئی) راجستھان کے بھرت پور کے ویر اسمبلی حلقے سے بی جے پی رکن اسمبلی بہادر سنگھ کولی کو جنم اشٹمی کے موقع پر اپنے حلقے میں منعقدہ کشتی کے دنگل کے دوران مشتعل لوگوں کا سامنا کرنا پڑا۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق پینے کے پانی کے معاملے پر بڑی تعداد میں مشتعل گاوں والوں نے رکن اسمبلی کو گھیرنے کی کوشش کی۔ پولیس اور دنگل کے منتظمین نے مداخلت کرکے انہیں حفاظتی حصار میں لیا اور بحفاظت وہاں سے روانہ کیا۔ اس واقعے کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ۔

بھر ت پور، 5 ستمبر (یو این آئی) راجستھان کے بھرت پور کے ویر اسمبلی حلقے سے بی جے پی رکن اسمبلی بہادر سنگھ کولی کو جنم اشٹمی کے موقع پر اپنے حلقے میں منعقدہ کشتی کے دنگل کے دوران مش...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn