National

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ  نو پیسے گر کر 86.89 پر آگیا

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ نو پیسے گر کر 86.89 پر آگیا

ممبئی، 12 فروری :امریکہ میں جنوری کے دوران صارف قیمتوں کے اعداد و شمار میں توقع سے زیادہ اضافہ ہونے کی وجہ سے فیڈرل ریزرو کے سود کی شرحوں کو طویل عرصے تک بلند رکھنے کے امکان کے باعث، دنیا کی بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کے دباؤ میں، آج بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ 9 پیسے گر کر 86.89 روپے فی ڈالر پر آ گیا۔ وہیں، پچھلے کاروباری دن روپیہ 86.80 روپے فی ڈالر پر بند ہوا تھا۔

Source: uni news

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments