امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو وارننگ دے دی۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یورپی یونین دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکا سے تیل اور گیس کی خریداری کرکے اپنا خسارہ کم کرے ورنہ اسے ہر طرف سے ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ یورپی یونین کو کئی دہائیوں تک امریکا کے ساتھ بڑے تجارتی سرپلس چلانے کی بھاری قیمت بھی چکانا پڑے گی۔ یورپی یونین کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ سے بات چیت کے لیے تیار ہیں کہ توانائی شعبے اور پہلے سے مضبوط تعلقات کو مزید مضبوط کیسے بنایاجائے۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ہی چین، کینیڈا اور میکسیکو پر 25 فیصد مزید ٹیرف لگانے کا اعلان کرچکے ہیں۔
Source: social Media
امریکا نے غلطی سے بحیرۂ احمر میں اپنا ہی طیارہ مار گرایا
مسلح گروپوں کو نئی فوج میں ضم کیا جائے گا: احمد الشرع
امریکا کے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے، اینٹی شپ کروز میزائل کو بھی مار گرایا
برازیل میں مسافر بس کو خوفناک حادثہ،کم از کم 38 افراد ہلاک، متعدد زخمی
غزہ میں بچوں کی اموات پر بیان، اسرائیل کا پوپ فرانسس پر ’دوہرے معیار‘ کا الزام
برلن: گرفتار مشتبہ حملہ آور اسلام مخالف خیالات کا حامی ہے، جرمن وزیر داخلہ
حکومت جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کو سری لنکا آنے سے روکے: سول سوسائٹی
جنوبی وزیرستان: پاکستانی سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں 16 اہلکار جاں بحق
حسینہ واجد کی بھانجی اوربرطانوی انسداد بدعنوانی وزیر پر کرپشن کا الزام
سزائے موت پانے والے مرغی اورانڈے چورکو 10 سال بعد معافی مل گئی
سعودی عرب کی جرمنی میں کرسمس بازار پر حملے کی مذمت
نو مئی کے مظاہرے: پاکستانی فوجی عدالتوں نے 25 ملزمان کو دو سے 10 سال قید بامشقت کی سزائیں سنا دیں
شام اور مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں کے درمیان یو این امن مشن میں توسیع
پیغمبرِ اسلام کے خاکے: فرانس کی عدالت سے ٹیچر کے قتل کے مجرموں کو سزائیں