International

امریکا، فور اسٹار جنرلز کی تعداد میں 20 فیصد کمی کا حکم

امریکا، فور اسٹار جنرلز کی تعداد میں 20 فیصد کمی کا حکم

امریکی وزیر دفاع ہیگستھ نے فور اسٹار جنرلز کی تعداد میں 20 فیصد تک کمی کا حکم جاری کردیا۔ امریکی خبر رساں اداروں کے مطابق پنٹاگون فور اسٹار عہدوں میں 20 فیصد تک کمی کرے گا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ جنرلز اور فلیگ افسران کی تعداد میں مزید 10 فیصد کمی ہوسکتی ہے اپنے بیان میں ہیگستھ نے کہا کہ محکمہ دفاع خطرات کو روکنے اور فیصلہ کن فتح حاصل کرنے کے لیے فوجی دستوں کو یقینی بنانے کے لیے بھی پرعزم ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments