Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

امریکی کھلاڑی پر شہید فلسطینی لڑکی کا اسٹیکر لگانے پر 11 ہزار ڈالرز جرمانہ

Admin
By Admin
Sep 19, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ARSALAN RESTAURANT KA BADA ELAN, FOOD SAFETY KE LIYE NAYE RULES LAGU

امریکی کھلاڑی پر شہید فلسطینی لڑکی کا اسٹیکر لگانے پر 11 ہزار ڈالرز جرمانہ
امریکی کھلاڑی پر شہید فلسطینی لڑکی کا اسٹیکر لگانے پر 11 ہزار ڈالرز جرمانہ — September 19, 2026
امریکا میں رگبی کے کھلاڑی عزیز الشائر پر اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید فلسطینی لڑکی ’ہند رجب‘ کے نام کا اسٹیکر لگانے پر 11 ہزار ڈالرز جرمانہ کردیا گیا۔

عزیز نے یہ اسٹیکر اپنے چہرے پر لگایا تھا، ان پر پچھلے سیزن میں بھی فلسطین کی حمایت میں ’اسٹاپ دی جینوسائیڈ‘ کا اسٹیکر لگانے پر جرمانہ ہوچکا ہے۔

ہند رجب کی شہادت اسرائیلی فوج کی ظالمانہ فائرنگ سے ہوئی تھی۔

فائرنگ کی زد میں پھنسی ہند رجب کی ریسکیو اداروں کو کال پر مووی بھی بنائی جاچکی ہے۔

عزیز الشائر نے ہند رجب کے نام کا اسٹیکر ہیوسٹن ٹیکسانز اور بوفیلو بلز کے میچ کے دوران لگایا تھا۔

امریکا میں رگبی کے کھلاڑی عزیز الشائر پر اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید فلسطینی لڑکی ’ہند رجب‘ کے نام کا اسٹیکر لگانے پر 11 ہزار ڈالرز جرمانہ کردیا گیا۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn