پاکستانی اداکارہ میرا کو کینیڈا کے بارڈر سے ڈی پورٹ کردیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اداکارہ میرا امریکا سے کینیڈا ایک شو کرنے کےلیے جارہی تھیں۔
رپورٹ کے مطابق انہیں کئی گھنٹے نیاگرا فال کینیڈا بارڈر پر روکا گیا پھر ان کی ڈی پورٹیشن کے آرڈر نکالے گئے۔
اداکارہ میرا کینیڈا بارڈر سے ڈی پورٹ ہونے کے بعد نیو یارک کےلیے روانہ ہوگئی ہیں۔
میرا نے بتایا کہ مجھے کینیڈا میں پرفارمنس پر ٹیکس ادا نہ کرنے کے باعث ڈی پورٹ کیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ شو آرگنائزر ٹیکس ادا کرے یا نہ کرے پرفارم کرنے والے کی ذمے داری ہے کہ وہ ٹیکس ادا کرے، میں جلد ہی اس بارے میں تفصیلی گفتگو کروں گا۔
پاکستانی اداکارہ میرا کو کینیڈا کے بارڈر سے ڈی پورٹ کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ میرا امریکا سے کینیڈا ایک شو کرنے کےلیے جارہی تھیں۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments