امریکا نے خلیجِ عمان میں بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش کرنے پر تجارتی کارگو جہاز کو ناکارہ بنا دیا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ بحری جہاز نے وارننگ نظر انداز کرتے ہوئے ایران کے خلاف جاری بحری ناکہ بندی کو توڑنے کی کوشش کی تھی۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق بحری جہاز کو لڑاکا طیارے نے اسے نشانہ بنایا۔ کارگو جہاز ایرانی بندرگاہ سے روانہ ہوا تھا۔
امریکا نے خلیجِ عمان میں بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش کرنے پر تجارتی کارگو جہاز کو ناکارہ بنا دیا۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments