Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

سعودی عرب میں جو ہوا ناقابل قبول ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

Admin
By Admin
Oct 11, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA METRO STATION PAR MAHILA PASSENGER AUTHORITIES NE LAGAYA JURMANA

سعودی عرب میں جو ہوا ناقابل قبول ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
سعودی عرب میں جو ہوا ناقابل قبول ہے: ڈونلڈ ٹرمپ — October 11, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں جو ہوا ناقابل قبول ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں ریاض ایئر پورٹ پر حملہ بہت افسوسناک ہے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بات کروں گا۔

یمن پر سعودی حملوں میں امریکا کی شمولیت پر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم شامل ہو سکتے ہیں، ہم اس معاملے کا جائزہ لے سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حالیہ حملے کے بارے میں ابھی معلوم ہوا ہے، ہم فیصلہ کریں گے ہم بہت تیزی سے کارروائی کرتے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سعودی اپنا دفاع کرنے کی اچھی صلاحیت رکھتے ہیں، بہرحال ہم اس کا جائزہ لیں گے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں جو ہوا ناقابل قبول ہے۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn