Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Entertainment

65 کروڑ سے زائد کا گھپلا، اداکار ڈینو موریا گرفتار

Admin
By Admin
Oct 02, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA METRO STATION PAR MAHILA PASSENGER AUTHORITIES NE LAGAYA JURMANA

65 کروڑ سے زائد کا گھپلا، اداکار ڈینو موریا گرفتار
65 کروڑ سے زائد کا گھپلا، اداکار ڈینو موریا گرفتار — October 02, 2026
بالی ووڈ اداکار ڈینو موریا کو ممبئی پولیس کے اکنامک آفینسز ونگ (ای او ڈبلیو) نے 65 کروڑ 54 لاکھ روپے کے مبینہ ’مٹھی ریور ڈی سلٹنگ اسکام‘ کی جاری تحقیقات کے سلسلے میں گرفتار کرلیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس کی ٹیم نے ڈینو موریا کی باندرہ میں واقع رہائش گاہ پر تقریباً 8 گھنٹے طویل تفتیش اور سنسنی خیز پوچھ گچھ کی، جس کے بعد ثبوت ملنے پر انہیں باقاعدہ گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق یہ کیس ممبئی کی مٹھی ندی کی صفائی اور کنٹریکٹس کی تقسیم میں ہونے والے 65 کروڑ 54 لاکھ روپے کے مبینہ گھپلے سے متعلق ہے، جس میں ڈینو موریا کی مالی شمولیت کے شواہد ملے ہیں۔

گرفتاری کے بعد ڈینو موریا کو طبی معائنے کے لیے لے جایا گیا، جس کے بعد انہیں ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

بالی ووڈ اداکار ڈینو موریا کو ممبئی پولیس کے اکنامک آفینسز ونگ (ای او ڈبلیو) نے 65 کروڑ 54 لاکھ روپے کے مبینہ ’مٹھی ریور ڈی سلٹنگ اسکام‘ کی جاری تحقیقات کے سلسلے میں گرفتار کرلیا۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn