برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ایجنسی کا کہنا ہے کہ آج صبح آبنائے ہرمز میں ایک بحری جہاز پر میزائل حملہ ہوا ہے۔
فوری طور پر عملے اور جہاز کو پہنچنے والے ممکنہ نقصان کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہو سکا۔
علاوہ ازیں امریکا نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل بردار بحری جہازوں کو مخصوص اوقات میں سفر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ان کے لیے فضائی دفاع کے اوقات محدود کر دیے ہیں۔
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق فیصلہ رات کے اوقات میں ایران کی جانب سے بحری جہازوں پر حملوں کے بعد کیا گیا ہے۔
برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ایجنسی کا کہنا ہے کہ آج صبح آبنائے ہرمز میں ایک بحری جہاز پر میزائل حملہ ہوا ہے۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments