Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

یمنی فورسز نے باب المندب، ذوباب کا کنٹرول حاصل کرلیا

Admin
By Admin
Oct 06, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA METRO STATION PAR MAHILA PASSENGER AUTHORITIES NE LAGAYA JURMANA

یمنی فورسز نے باب المندب، ذوباب کا کنٹرول حاصل کرلیا
یمنی فورسز نے باب المندب، ذوباب کا کنٹرول حاصل کرلیا — October 06, 2026
یمن میں سرکاری فورسز نے حوثیوں سے باب المندب کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا۔

یمن میں سرکاری فورسز کے مطابق حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملوں میں 1700 سے زائد جنگجووں کو ہلاک کیا گیا۔

یمنی سرکاری فورسز کا کہنا ہے کہ ذوباب اور باب المندب میں اسٹریٹجک مقامات کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، ذوباب میں موجود حوثی عناصر ہتھیار ڈال دیں۔

سعودی اتحاد کے مطابق یمن میں حوثیوں کےخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن، فجر الیمن، پر عمل درآمد جاری ہے، آپریشن میں 100 فائٹرجیٹس نے حصہ لیا۔

سعودی اتحاد کے مطابق آپریشن میں 324 اہم ترین اہداف کو نشانہ بنایا، آبنائے باب المندب کے لیے فضائی تحفظ فراہم کر رہے ہیں، یمن میں زمینی فورسز کو ایئرکور فراہم کر رہے ہیں۔

یمن میں سرکاری فورسز نے حوثیوں سے باب المندب کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا۔ یمن میں سرکاری فورسز کے مطابق حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملوں میں 1700 سے زائد جنگجووں کو ہلاک کیا گیا۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn