Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

یمنی فورسز کا حوثیوں سے صنعا کو دوبارہ حاصل کرنے کا اعلان

Admin
By Admin
Sep 08, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

HOOGHLY KE KHANAKUL MEIN FLOOD KA KHOUFNAK MANZAR, KAI ILAQE PAANI MEIN DOOBE

یمنی فورسز کا حوثیوں سے صنعا کو دوبارہ حاصل کرنے کا اعلان
یمنی فورسز کا حوثیوں سے صنعا کو دوبارہ حاصل کرنے کا اعلان — September 08, 2026
یمنی فورسز نے حوثیوں کے خلاف جوابی کارروائیاں کر کے صنعا کو دوبارہ حاصل کرنے کا اعلان کر دیا۔

یمنی نائب وزیرِ دفاع میجر جنرل سمیر الصبری نے کہا ہے کہ حوثیوں سے صنعا کو دوبارہ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق حکومتی فورسز اور حوثیوں کے درمیان البیضا اور الجوف صوبوں میں لڑائی میں شدت آ گئی۔

حوثیوں کا کہنا ہے کہ الجوف کے علاقے الحزم میں جیل پر حملے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔

دوسری جانب سعودی اتحادی فورس نے بھی حوثیوں کو سخت جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔

سعودی اتحادی فورس کا کہنا ہے کہ حوثیوں نے سعودی شہروں میں شہری اور اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے، حوثی حملوں کا سخت جواب دیں گے۔

یمنی فورسز نے حوثیوں کے خلاف جوابی کارروائیاں کر کے صنعا کو دوبارہ حاصل کرنے کا اعلان کر دیا۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn