Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

روس اور شمالی کوریا کے درمیان پہلا پل قائم کردیا گیا

Admin
By Admin
Sep 08, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

HEAVY RAIN AK ASAR: DELHI AIRPORT PAR WATERLOGGING, FLIGHTS BHI DIVERT

روس اور شمالی کوریا کے درمیان پہلا پل قائم کردیا گیا
روس اور شمالی کوریا کے درمیان پہلا پل قائم کردیا گیا — September 08, 2026
روس اور شمالی کوریا کو زمینی راستے سے ملانے والے پل کا افتتاح کردیا گیا۔

دریائے ٹومن پر تعمیر پل کو دوطرفہ اسٹریٹجک شراکت داری کے لیے اہم سنگِ میل قرار دیا گیا ہے۔

روس اور شمالی کوریا کے پرچموں سے سجے ٹرکوں کا پہلا قافلہ ایک کلومیٹر طویل پل سے گزرا۔ روس اور شمالی کوریا کے وزرائے اعظم نے ویڈیو لنک کے ذریعے افتتاحی تقریب سے خطاب بھی کیا۔

دونوں ملکوں کے درمیان اس پل کی تعمیر پر برسوں سے بات چیت جاری تھی، گزشتہ برس روسی صدر پیوٹن کے دورہ شمالی کوریا کے دوران منصوبے پر اتفاق ہوا تھا۔

روس اور شمالی کوریا کو زمینی راستے سے ملانے والے پل کا افتتاح کردیا گیا۔ دریائے ٹومن پر تعمیر پل کو دوطرفہ اسٹریٹجک شراکت داری کے لیے اہم سنگِ میل قرار دیا گیا ہے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn