Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

’’امریکیوں پر ہر 2 منٹ میں تقریباً 1 ملین ڈالر کا اضافی بوجھ‘‘

Admin
By Admin
Sep 08, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

HEAVY RAIN AK ASAR: DELHI AIRPORT PAR WATERLOGGING, FLIGHTS BHI DIVERT

’’امریکیوں پر ہر 2 منٹ میں تقریباً 1 ملین ڈالر کا اضافی بوجھ‘‘
’’امریکیوں پر ہر 2 منٹ میں تقریباً 1 ملین ڈالر کا اضافی بوجھ‘‘ — September 08, 2026
واشنگٹن: ڈیموکریٹک سینیٹر مارک وارنر نے کہا ہے کہ ایران جنگ امریکیوں پر ہر 2 منٹ میں تقریباً ایک ملین (10 لاکھ) ڈالر کا اضافی بوجھ ڈال رہی ہے۔

ڈیموکریٹک سینیٹر مارک وارنر نے ایکس پر ایک ویڈیو پوسٹ کی اور کیپشن میں لکھا کہ ایران کے ساتھ جنگ امریکیوں کو سو ارب ڈالر کی پڑ چکی ہے، جب کہ مزید دس لاکھ ڈالر ہر دو منٹ میں خرچ ہو رہے ہیں۔

انھوں نے کہا اب یہ دستاویزی طور پر سامنے آ چکا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی شروع کی ہوئی ایران کے ساتھ یہ جنگ امریکی عوام کو سو ارب ڈالر پڑ چکی ہے۔ امریکا ٹرمپ کے مقرر کردہ جنگی اہداف کے حصول میں کہیں بھی نہیں پہنچا، جب کہ پٹرول 4 ڈالر فی گیلن اور ڈیزل کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہیں۔

مارک وارنر نے کہا یہی ہوتا ہے جب آپ بغیر کسی منصوبے، حکمتِ عملی، اتحادیوں اور جنگ سے نکلنے کے راستے کے، اپنی مرضی کی جنگ شروع کرتے ہیں۔

واشنگٹن: ڈیموکریٹک سینیٹر مارک وارنر نے کہا ہے کہ ایران جنگ امریکیوں پر ہر 2 منٹ میں تقریباً ایک ملین (10 لاکھ) ڈالر کا اضافی بوجھ ڈال رہی ہے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn