ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا کہنا ہے کہ والد کی موت کے بعد انہیں کیریئر کو جاری رکھنے کے بارے میں شکوک و شبہات ہیں۔
اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے والد جارج میسی چند روز قبل طویل علالت کے بعد 68 سال کی عمر میں روزاریو میں انتقال کرگئے اب میسی کا والد کی موت کے بعد جذباتی پیغام سامنے آیا ہے۔
انہوں نے انسٹاگرام پر لکھا کہ میں نہیں جانتا کہ میں آپ کے بغیر کیا کرنے جا رہا ہوں، مجھے نہیں معلوم کہ آگے کیسے بڑھنا ہے۔ میں نے صرف فٹ بال کھیلا ہے اور اب مجھے اس بارے میں کافی شکوک و شبہات ہیں کہ کیا میں اسے زیادہ دیر تک جاری رکھوں گا۔
میسی نے لکھا کہ ’آپ شروع سے میرے ساتھ تھے، آپ تھوڑی دیر کیوں نہیں ٹھہر سکے تاکہ ہم مل کر اسے ختم کرسکیں۔‘
اسٹار فٹبالر نے لکھا کہ آپ نے ہمیشہ مجھے آخری ورلڈ کپ میں کھیلنے کے لیے کہا تھا اور اس کے شروع ہونے سے کچھ دن پہلے جب آپ کی حالت خراب ہو گئی تھی، یہ پہلا موقع تھا کہ جب آپ کسی ٹورنامنٹ میں نہیں جارہے تھے جب بھی کوئی میچ ختم ہوتا میں آپ کا انتظار کرتا تھا۔‘
انہوں نے مزید لکھا کہ میں آپ کو بہت یاد کروں گا آپ ہمیشہ موجود رہیں گے خاص طور پر میرے بچوں کی پرورش میں کیونکہ میں انہیں سکھاؤں گا اور ان کی پرورش کروں گا جس طرح آپ نے مجھے پالا ہے۔
Source: Admin
9 months ago
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
3 weeks ago
فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
4 months ago
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
4 months ago
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
10 months ago
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
9 months ago
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
1 month ago
فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کی پاناما کے خلاف فتح، انگلینڈ اور گھانا کا میچ برابر ہوگیا
10 months ago
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
10 months ago
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments