Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

International

پوتن کی یورپی بحری جہازوں کی انتقامی ضبطی کی دھمکی

پوتن کی یورپی بحری جہازوں کی انتقامی ضبطی کی دھمکی

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے بدھ کے روز دھمکی دی ہے کہ ماسکو کے "شیڈو فلیٹ" کا حصہ ہونے کے شبہ میں یورپی ممالک روسی بحری جہازوں کو روکنے اور ضبط کرنے کا جو منصوبہ رکھتے ہیں، اس کے بدلے میں وہ یورپ سے تعلق رکھنے والے بحری جہازوں کو ضبط کر لیں گے۔

روس کے شرقِ بعید میں بحری مشقوں کی نگرانی کرتے ہوئے پوتن نے کہا، "ہم اسی قسم کا جواب دینے پر مجبور ہوں گے۔" نیز کہا ہے کہ ماسکو کارروائی کرے گا "جہاں بھی یہ ضروری اور مناسب سمجھے گا -- کہیں بھی۔"

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in International

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn