نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں واضح کیا ہے کہ کسی عورت یا لڑکی کا لباس اس کا ذاتی انتخاب ہے اور عدالتوں میں اس کے کریکٹر پر سوال اٹھانے یا جرم کا الزام اسی پر ڈالنے کے لیے لباس کا سہارا نہیں لیا جا سکتا۔عدالت نے 2013 کے جینس اور مغربی لباس پہننے والی 17 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کے ایک کیس میں ملزم کی بریت کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ منسوخ کر دیا۔
جسٹس چندرشیکھرن سودھا کی بنچ نے 50 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا کہ عورت کا لباس اس کی عزت کو کم کرتا ہے اور نہ ہی اس کے خلاف ہونے والے غیر قانونی اقدام کا جواز بن سکتا ہے۔
عدالت نے زور دیا کہ حل خواتین کے کپڑوں پر پابندی لگانے میں نہیں بلکہ معاشرے اور والدین کی جانب سے بچوں کو اپنے رویے پر قابو پانے اور دوسروں کی حدود کا احترام سکھانے میں ہے۔
عدالت نے کیس میں مذہب اور مقامی روایت کا حوالہ دینے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تعزیراتِ ہند اور پوکسو ایکٹ جیسے قوانین بلا تفریقِ مذہب سب پر یکساں لاگو ہوتے ہیں۔
عدالت نے وکیلِ صفائی کی جانب سے متاثرہ لڑکی کے لباس سے متعلق کیے گئے سوالات کو تذلیل آمیز قرار دیتے ہوئے ٹرائل جج کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا کہ انہوں نے ایسے سوالات کی اجازت کیوں دی۔
Source: Admin
10 months ago
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
10 months ago
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
11 months ago
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
10 months ago
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
11 months ago
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
11 months ago
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
10 months ago
پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات
11 months ago
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو
10 months ago
شر پسند نے حضورﷺ کی شان میں گستاخی کی، پر تشدد احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments