Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

National

جھارکھنڈ: بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف  بھوک ہڑتال پر بیٹھے رہنما دیویندر ناتھ مہتو ہسپتال منتقل

رانچی: جھارکھنڈ جمہوری کرانتی مورچہ کے رہنما دیویندر ناتھ مہتو کو، جو بھرتی امتحانات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف نو دنوں سے بھوک ہڑتال پر تھے، حالت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسمبلی کے قریب طلباء کے احتجاجی مارچ کے دوران پولس لاٹھی چارج میں شدید زخمی ہونے کے بعد ان کی صحت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
رانچی صدر ہسپتال کی میڈیکل آفیسر نینسی پریا کے مطابق، بلڈ شوگر کی سطح میں خطرناک حد تک کمی کے بعد دیویندر ناتھ مہتو کو ایمرجنسی وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

سرکاری ملازمتوں کے خواہش مند طلباء اور نوجوانوں نے پیر کے روز جھارکھنڈ اسمبلی کا گھیراؤ کرنے کی کوشش کی۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولس نے واٹر کینن، آنسو گیس کے گولے اور لاٹھی چارج کا استعمال کیا۔

پولس اور مظاہرین کے درمیان ہونے والے اس تصادم میں کئی احتجاجی طلباء اور چار پولس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔

دیویندر ناتھ کے معاون پنکج کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ نو دن کی بھوک ہڑتال کی وجہ سے وہ پہلے ہی کمزور تھے اور پولس کے لاٹھی چارج میں شدید زخمی ہونے سے ان کی حالت مزید خراب ہو گئی۔

ملازمتوں میں مبینہ بے ضابطگیوں اور دھاندلی کے خلاف طلباء کے اس احتجاج نے ریاست کی سیاست میں شدید ہلچل مچا دی ہے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

1 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in National

بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ

10 months ago

وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک

بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال

11 months ago

آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں

سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے

جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn