Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ہم مذاکرات کر رہے تھے، امریکیوں نے سب برباد کیا: ایرانی صدر

Admin
By Admin
Oct 25, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BAGRESHWAR BABA KI TASVEER JALANE PAR CM SUVENDU ADHIKARI SAKHT, KOLKATA POLICE KO ARRSTE KA DIYA HUKM

ہم مذاکرات کر رہے تھے، امریکیوں نے سب برباد کیا: ایرانی صدر
ہم مذاکرات کر رہے تھے، امریکیوں نے سب برباد کیا: ایرانی صدر — October 25, 2026
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کی نئی کوشش پر زور دیا ہے۔

ایرانی صدر نے امریکی صدر ٹرمپ کو عبوری ڈیل کی ناکامی کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کر رہے تھے، امریکیوں نے سب برباد کیا۔

صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ اس ڈیل کی تکمیل کی کوشش کرنی چاہیے۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران پر حملہ کل ہی ہوسکتا ہے، یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کوئی بڑا معاہدہ طے پا جائے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے سے متعلق سوال پر جواب میں کہا ہے کہ میں کسی بھی ممکنہ فوجی کارروائی کے وقت کا نہیں بتاؤں گا۔

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کی نئی کوشش پر زور دیا ہے۔ ایرانی صدر نے امریکی صدر ٹرمپ کو عبوری ڈیل کی ناکامی کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے کہا ...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn