Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

یورپ کے کئی ممالک میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے

Admin
By Admin
Oct 25, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

SAHLBONI LAND CSE MEIN ABHISHEK BANERJEE KE PA SUMIT ROY GIRAFTAR, APEX COURT SE NTICIPATORY BAIL HUI KHARIJ

یورپ کے کئی ممالک میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے
یورپ کے کئی ممالک میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے — October 25, 2026
مہنگائی، بے روزگاری اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف یورپ کے کئی ممالک میں مظاہرے ہوئے۔

اٹلی کے دارالحکومت روم میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑ پیں ہوئیں، 11 افراد گرفتار جبکہ 96 زیر حراست ہیں، دیگر کئی شہروں میں بھی احتجاج کیا گیا۔

اسپین کے دارالحکومت بارسلونامیں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔

برسلز میں حکومت مخالف مظاہرین کے ساتھ جھڑپ میں آنسو گیس اور مرچوں کے اسپرے کا استعمال کیا گیا۔

علاوہ ازیں البانیہ میں بھی احتجاجی مظاہرے ہوئے۔

مہنگائی، بے روزگاری اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف یورپ کے کئی ممالک میں مظاہرے ہوئے۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn