Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ایران کا امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

Admin
By Admin
Oct 25, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA METRO STATION PAR MAHILA PASSENGER AUTHORITIES NE LAGAYA JURMANA

ایران کا امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
ایران کا امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ — October 25, 2026
ایران نے امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

اس حوالے سے ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ ایرانی شہر بندر عباس کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون مار گرایا ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران پر حملہ کل ہی ہوسکتا ہے، یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کوئی بڑا معاہدہ طے پا جائے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے سے متعلق سوال پر جواب میں کہا ہے کہ میں کسی بھی ممکنہ فوجی کارروائی کے وقت کا نہیں بتاؤں گا۔

انہوں نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے کو بہت اچھے طریقے سے نمٹایا ہے، اب ممکن ہے کہ باقی کام بھی مکمل کرنا پڑے۔

ایران نے امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس حوالے سے ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ ایرانی شہر بندر عباس کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون مار گرایا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn