تہران (22 جولائی 2026): ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ہمیں دشمن (امریکا اور اسرائیل) پر ذرہ برابر بھی بھروسہ نہیں ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق میجر جنرل امیر حاتمی نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ ہمیں معلوم تھا کہ دشمن معاہدے کی پاسداری نہیں کرے گا، ہمیں یہ بھی معلوم تھا کہ دشمن حماقت کا ارتکاب کرے گا۔ ایرانی آرمی چیف نے مزید کہا کہ ہم نے ایک لمحہ بھی ضائع نہیں کیا اور جنگی صلاحیتوں کو بڑھانے کیلیے اقدامات کیے، دشمن نے ایرانی سرزمین پر قدم رکھا تو لاکھوں لوگوں کا سامنا کرنا پڑے گا، ایران کی فوج اور عوام ہر ممکن ذریعے سے دشمن کا مقابلہ کریں گے۔
Source: Admin
10 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
10 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران

امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
4 months ago
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
4 months ago
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
4 months ago
سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان، بلوم برگ
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments